Depository of News

پنجاب میں جان بچانے والی 9 ادویات کے جعلی، غیرمعیاری ہونے کی تصدیق

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب میں جان بچانے الی 9 ادویات کے جعلی اور غیرمعیاری ہونے کی تصدیق ہوگئی، ڈرگ ٹیسٹنگ لیب نے ادویات کے نمونوں کی جانچ کے بعد رپورٹس جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں استعمال ہونے والا ڈائیوریٹک پاوڈر فرسیمائیڈ اور گیبیکا 300 ملی گرام کیپسول کا [...]

Read full article →