وراثت کے انتقال کی درستگی کسی کو اسکے شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں،وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی آئینی عدالت نے وراثت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وراثت کے انتقال کی درستگی کسی کو اس کے شرعی حصے سے محروم نہیں کر سکتیں، جائیداد تقسیم میں مرد حقدار نہ ہو تو قریبی رشتہ دار (کزن) خودبخود حقدار نہیں بن جاتا۔ گیارہ صفحات پر [...]
