محکمہ سکول ایجوکیشن، سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری
لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں کے تفریحی دوروں سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے دور دراز مقامات پر ٹرپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اجلاس میں تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) نے شرکت کی۔ نئی ہدایات کے مطابق سکولوں کو صرف ضلع لاہور یا 50 [...]
