امریکا میں انتہائی نایاب چمکدار پیلے رنگ کی مچھلی دریافت
نیویارک(آئی این پی )امریکی ریاست نیویارک کی اوسویگو بندرگاہ سے ایک انتہائی نایاب چمکدار پیلے رنگ کی مچھلی پکڑی گئی جسے ماہرین نے لاکھوں میں ایک قرار دیا ہے۔امریکی ادارے فش اینڈ وائلڈ لائف سروس کے ماہرین نے معمول کے آبی سروے کے دوران یہ مچھلی پکڑی۔بربوٹ (Lota lota) نامی میٹھے پانی کی اس مچھلی [...]
