لاہور ہائیکورٹ: خشک دھنیا اور خشخاش کو کیمیکل اور رنگ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنیکا حکم
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں خشک دھنیا اور خشخاش کو کیمیکل اور رنگ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی تھی۔ جسٹس شہرام سرور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملزم [...]
