پاکستان میں ترقی، معاشی استحکام کا واحد پائیدار راستہ تعلیم ہے، محمد احمد خان
لاہور (جنرل رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہے کہ پاکستان کی ترقی، معاشی استحکام، شعور اور معاشرتی اصلاح کا واحد پائیدار راستہ تعلیم ہے۔ پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے اور ہنگامی بنیادوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ حکومتوں کو اس مقصد کے لیے اپنے وسائل اور ترجیحات [...]
