پاک ایران قریبی تعاون امن کے لیے نا گریز فیلڈ مارشل
راولپنڈی(نیوز ایجنسیاں)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے مابین باہمی دلچسپی کے امور، [...]
