سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
مظفرآباد (وقائع نگار) سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے اُن سے قائمقام چیف جسٹس آزادکشمیرکے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سپیکر قانون ساز [...]
