پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کیس میں 16 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہکے پی بار کونسل نے مقدمہ میں فریق بننے کی درخواست دی، درخواستگزاروں کے وکیل نے فریق بننے کی درخواست پر جواب جمع کروانے کیلئے وقت مانگا، عدالت نے [...]
