190 ملین پائونڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں190 ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر آج (بدھ کو) سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ عدالت [...]
