Depository of News

خیبر پختونخوا فتن الخوارج کے ٥ دہشت گرد جہنم واصل

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور، مستونگ (نیوز ایجنسیاں )سکیورٹی فورسزکی خیبر پختونخوا میں کارروائیوں کے دوران فتن الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ادھر فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی سے تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزکی خیبر پختونخوا میں آپریشن عزم استحکام کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپورکارروائیاں [...]

Read full article →