پٹرول مزید 3 روپے لٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے فی لٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لٹر برقرار رکھی گئی [...]
