Depository of News

حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی، جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ سمیت4 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Read full article →