کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے سہولیات فراہم کی جانی چاہییں، انہیں اپنی صحت کے مطابق علاج کروانے کا حق ہے، علاج ایسا ہونا چاہیے جس سے وہ مطمئن ہوں۔ایک انٹرویو [...]
