Depository of News

پاکستان کا ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے مابین 5 سالہ تعاون کا معاہدہ مزاکرات سفارتکاری پائیدار امن کا واحد راستہ اسحاق ڈار

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے پروٹوکول اور دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ کے درمیان 2026سے 2030تک تعاون کے پروگرام پر دستخط کر دیئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی وزارتِ بینالصوبائی رابطہ اور ترکمانستان کی وزارتِ ثقافت کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق ایم [...]

Read full article →