سدرن پنجاب سمیت ملک میں 12 نئے صوبوں کی مجوزہ فہرست سامنے آ گئی
ہاڑی(بیورورپورٹ) ملک میں انتظامی بہتری کے لیے 12 نئے مجوزہ صوبوں کی فہرست سامنے آ گئی۔ جس کے تحت ملک بھر میں کل 12 مجوزہ صوبوں کی تشکیل کا تخمینہ اور آبادیاتی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ 2023 کی مردم شماری کے مطابق ان مجوزہ صوبوں کی تقسیم درج ذیل ہے۔ پنجاب کے 4 مجوزہ [...]
