لاہور ہائیکورٹ ، رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پرس ماعت سے معذرت کیس چیف جسٹس کو ارسال
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شوگر بیگز قرقی کیخلاف رحیم یارخان شوگر ملز کی اپیل پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ نہیں سن سکتے ہیں۔
