راولاکوٹ نا معلوم افراد کی فائرنگ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز شہید 4 حملہ اور ہلاک
راولاکوٹ (نیوز ایجنسیاں)آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت علی شہید ہو گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4مسلح حملہ آور بھی مارے گئے ۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پونچھ ریجن کے ترجمان کی جانب سے جاری [...]
