مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے’ ڈیل یا ڈھیل کا تاثر غلط: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کریگی۔ ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ علاج معالجے کے بارے میں بانی پی ٹی آئی [...]
