سندھ کی زور زبردستی تقسیم پر خون بہے گا سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا نظام تباہ ہوا نہیں کی گیا بلاول بھٹو
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متنبہ کیا ہے کہ زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی تو کراچی کی سڑکوں پرجو خون بہے گا، اس پرسوال پوچھے جائیں گے، زور زبردستی صوبے کی تقسیم کریں گے تو عام آدمی ہتھیار اٹھائیں گے اور بات دشمنی تک جائے گی، سسٹم [...]
