Depository of News

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔ قرض کی رقم وفاقی سول پنشن نظام میں اصلاحات کیلئے استعمال کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے سالانہ وفاقی پنشن اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں، [...]

Read full article →