Depository of News

ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کر نے کی اطلاعات ہیں: ایمل ولی

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(نیوز ایجنسیاں ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبرپختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات ہیں،خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں ہے۔اپنے ا یک بیان میں ایمل ولی خان [...]

Read full article →