کاروباری برادری کے مسائل حل کیلئے جامع حکمت عملی اپنائیں وزیراعظم
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ایک اہم علاقائی تجارتی اور ٹرانز شپمنٹ مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے ملک کی بندرگاہوں کی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں سمندری بندرگاہوں اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) سے متعلق امور پر ایک اجلاس [...]
