سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
کراچی(خبریں ڈیجیٹل)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگیا۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 715 روپے کی کمی ہوئی، [...]
