پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
ملتان (ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی۔پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے اتوار کو بنکاک میں ہونے والے ٹورنامنٹ ‘تھائیگر اپر کٹ 2026’ کے فائنل میں ٹیم فالکنز کی نمائندگی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرکے ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تھائی لینڈ [...]
