Depository of News

گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں شہر کی مجموعی صورتحال، امن و امان، جمہوریت کے استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین، [...]

Read full article →