جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
لاہور (این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں اپنے تحفظات کے باوجود حصہ لے گی۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے میدان سے بھاگ گئی ہیں۔ انہوں [...]
