حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
راولپنڈی (سٹی رپورٹر) راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس کا تقریباً 3 ماہ گزرنے کے باوجود پولیس چالان جمع نہ کرانے پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن برانچ نے نوٹس لے لیا۔ ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے سی پی او راولپنڈی کو خط لکھ کر جواب طلب کر لیا۔ خط کے مطابق قانون کے تحت پولیس 14 روز میں چالان [...]
