سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےصوبے بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ہدایت کی ہے کہ زیرِ سماعت قیدیوں (یو ٹی پیز) کی عدالتوں میں پیشی ویڈیو لنک کے ذریعے یقینی بنائی جائے اور سندھ پریزن اینڈ کریکشن سروسز رولز 2019ء کے رول 670 پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ یہ ہدایات [...]
