یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
برسلز (این این آئی) یورپی یونین نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ کی پٹی کی تمام سرحدی اور امدادی راہداریوں کو بغیر کسی رکاوٹ یا پابندی کے فوری طور پر دوبارہ کھول دے تاکہ متاثرہ آبادی تک امداد پہنچائی جاسکے۔ برسلز سے یورپی یونین کے خارجہ امور کے [...]
