Depository of News

ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں اعجاز سے 3 لاکھ65 ہزار روپے اور موبائل فون، لوہاری میں دانیال سے 3 لاکھ 42 ہزار روپے اور [...]

Read full article →