Depository of News

اسرائیل کا غزہ کے ہسپتال پر فضائی حملہ’حماس کمانڈر سمیت 3 شہید

dailykhabrain.com.pk · world

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے حماس رہنما کی موججودگی کا جواز گھڑ کرغزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے بچے کچے اسپتالوں میں سے ایک پر شدید بمباری کردی۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس حملے میں ناصر اسپتال کے صرف ایک کمرے اور منزل کو نشانہ بنایا گیا تھا [...]

Read full article →