مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی (این این آئی) مدینہ منورہ سے لاہور آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز کو دورانِ سفر ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق پرواز پی کے میں سوار 75 سالہ مسافر کو دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑا، جس پر [...]
