خیبر پختونخواہ،پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانیوالا دہشت گرد افغان شہری نکلا
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخواہ میں جرائم اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا، پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا۔ خیبر پختونخوا میں گزشتہ صوبائی حکومت کی سرپرستی میں جاری غیرقانونی گولڈ مائننگ اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے اہم شواہد سامنے آ [...]
