انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان’ امتحانی مراکز میں نقل کیخلاف موثر کارروائی
لاہور (جنرل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بائیس) لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے فزکس اور جغرافیہ کے پرچوں کے دوران مختلف امتحانی مراکز میں نقل اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کنٹرولر امتحانات کے عملے کی روزانہ کی رپورٹ کے مطابق مختلف [...]
