Depository of News

حوثی عسکریت پسندوں کا بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعوی

dailykhabrain.com.pk · world

صنعا(این این آئی)یمن کی حوثی عسکریت پسند تنظیم نے بحیرہ احمر کے شمالی حصے میں گشت پر مامور امریکی بحریہ کے ایک تباہ کن جنگی جہاز اور اس کے ساتھ چلنے والے سپلائی جہاز پر متعدد بیلسٹک میزائلوں اور دھماکہ خیز ڈرونز سے حملہ کرنے کا باضابطہ دعوی کیا۔ حوثی عسکری ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی [...]

Read full article →