Depository of News

پاکستان، ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس آج ہو گا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان اور ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت [...]

Read full article →