فلک جاوید ‘ حاجی فیاض اور سعید لودھی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت 20 نومبر کو ریکارڈ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاوس حملہ کیس میںسوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید، پی ٹی آئی رہنما حاجی فیاض اورسعید لودھی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت، جج منظر علی گل نیپراسیکیوشن سے 20 نومبر تک ریکارڈ طلب کرلیا، فلک جاوید کے وکیل ضمانت پر دلائل کیلئیپیش نہ ہوئے ۔
