Depository of News

پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے مریم نواز راشن کارڈ کی ماہ نومبر کی قسط جاری کر دی۔ پہلی قسط کے تحت صوبے بھر کے رجسٹرڈ محنت کشوں کے اکائونٹس میں 3 ارب 57 کروڑ روپے کی سبسڈی منتقل کی گئی ہے۔ پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے مطابق صوبے بھر میں 12 [...]

Read full article →