این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور زون نے بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورکس، غیر قانونی کال سنٹرز، شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت اور آن لائن بلیک میلنگ کے خلاف مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر130 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں9 [...]
