Depository of News

پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 2 روپے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 328روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں2روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 358 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن [...]

Read full article →