Depository of News

ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے ولی عہد ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پیر کے روز ممبئی میں اسٹریٹ کرکٹ کے کھیل میں حصہ لیا۔ یہ ان کے 3 روزہ دورہ بھارت کا پہلا دن تھا جو سنہ 2024 میں کینسر کے علاج کے بعد شہزادی کیٹ کا سب سے اہم غیر ملکی دورہ ہے۔روایتی ٹوپیاں پہنے موسیقاروں [...]

Read full article →