بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی تجزیہ کارحیدرحیات خان نے بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے اوربے بنیاد الزامات کو حقائق کیساتھ بے نقاب کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حیدر حیات خان نے بھارتی نیوزچینل کے پروگرام میں کہا کہ مودی حکومت اوربھارتی میڈیا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پیش آنے والے ہر واقعے کو بغیر ثبوت کے پاکستان [...]
