Depository of News

انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (این این آئی) انتظامی وجوہات کے باعث ملک بھر کی 38 پروازیں منسوخ اور30 تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کی 3 پروازوں میں 4 سے 11 گھنٹے تاخیر ہوئی جبکہ نجی ایئر لائن کی کراچی تا لاہور پرواز پی اے 400 میں 11 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ [...]

Read full article →