لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
بیروت(این این آئی)اسرائیلی جنگی طیاروں نے مشرقی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک اور وادی بقاع کے مختلف دیہات پر رات گئے شدید فضائی حملے کیے جن کے نتیجے میں متعدد رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ لبنانی وزارتِ صحت اور شہری دفاع کے حکام کے مطابق ان حملوں میں 8 افراد جاں بحق اور [...]
