کوسٹر اور ائل ٹینکر میں خوفناک تصاد م 10 افراد جان بحق 15 سے زائد مسافر ز خمی
(بیورورپورٹ) ملتان سے شادی میں شرکت کے بعد عارف والہ جانے والی کوسٹر اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی،بورے والا کے نواحی علاقے 156/ای بی کے قریب عارف والا روڈ پر مسافر کوسٹر اور آئل ٹینکر کے درمیان آمنے سامنے خوفناک تصادم ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم [...]
