فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
پیرس(این این آئی)فرانس کے سرکاری اور نجی طبی اداروں پر ہونے والے ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد شہریوں کا انتہائی حساس ذاتی اور طبی ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا۔ فرانسیسی وزارتِ صحت اور سائبر سکیورٹی اداروں کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے ملک بھر کے [...]
