برداشت اور رواداری پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ برداشت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برداشت، احترام اور رواداری ایک مضبوط اور پْرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔ سندھ صوفیا کی دھرتی ہے، جہاں محبت، امن اور بھائی چارے کا درس دیا جاتا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ [...]
