Depository of News

پاکستان کو امن رواداری بھائی چارے کی مثال بنانا ہو گا مریم نواز

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدات خصوصی اجلاس میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عورتوں اور بچوں سے زیادتی پر موثر اور یقینی کارروائی کیلئے نیا اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم دیا۔ [...]

Read full article →