اپیک نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا: چینی صدر
بیجنگ(این این آئی) چین کے سرکاری جریدے چھیوشی کے بائیسویں شمارے میں حکمران جماعت کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون پیر کے روز شائع ہوا جس کا عنوان مل کر ایشیا پیسیفک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر [...]
